8 جنوری 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی اینٹیلیجنس کے وزیر نے نیٹ ورک کے ذریعہ امریکی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے اور آئندہ پارلیمنٹ انتخابات میں خلل ڈالنے کا منصوبہ بنانے والے افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی اینٹیلیجنس کے وزیر حیدر مصلحی نے نیٹ ورک کے  ذریعہ امریکی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے اور آئندہ پارلیمانی انتخابات میں بد امنی پھیلانےاور خلل ڈالنے کا منصوبہ بنانے والے افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔

انھوں نے کہا کہ یہ افراد  ایران کے نویں پارلیمانی انتخابات میں امریکی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے اور انتخابات میں خلل ایجاد کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ گرفتار ہونے والے افراد مجازی فضا کے ذریعہ باہر اطلاعات فراہم کررہےتھے مصلحی نے کہا کہ گرفتار ہونے والے افراد زيادہ اہم نہیں ہیں جو کوئي کام انجام دے سکتے ۔......... /169